Farhana ۔۔۔

Add To collaction

31-Dec-2021 لیکھنی کی کہانی -نظم

راحت ہو تم لےچینی میں..


بیتاب اور دل کا سکون ہو ..

محبت ہو تم ...

اور اسحاق جنون ہو ...

تم سے نہیں. اب کوی رابطہ...

بس ایک خیال کی گلی کا نور ہو ...

بیچیں ہو جس کے بنا میں..

تو وہ ارزو وہ وہی سکون ہے...

   7
2 Comments

Simran Bhagat

03-Jan-2022 10:11 PM

Good

Reply

Milind salve

31-Dec-2021 09:51 AM

Good

Reply